ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
05 مئی 2017 (08:34)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 19ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 25،،کراچی 28،پشاور 21،کوئٹہ اور گلگت 14،مری 13،اورمظفرآباد 16ڈگری سینٹی گریڈ