برج ٹاون ٹیسٹ ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 106رنز سے ہرا دیا
05 مئی 2017 (08:30)
0

رات برج ٹاون میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 106رن سے ہرادیا۔جیتنے کیلئے188رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 81رن بنا سکی۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے Shannon Gabriel نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔سکوریہ رہا ، ویسٹ انڈیز : 312 اور268 ، پاکستان : 393 اور81رن
اس طرح دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز ایک۔ایک سے برابر ہوگئی ہے۔