ترجمان نے حریف ممالک کے درمیان واضح اور بامقصد بات چیت پر زور دیا۔

ایران کا عرب خلیجی ممالک بحران کے سیاسی اور پرامن حل پر ز ور
05 جون 2017 (21:05)
0

ایران نے کہا ہے کہ عرب خلیجی ملکوں کے درمیان بحران کے حل کے لئے سیاسی اور پرامن طریقے سے استعمال کئے جانے چاہئیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایک بیان میں حریف ممالک کے درمیان واضح اور بامقصد بات چیت پر زور دیا۔
ادھر ، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ٹیلی فون پر بات چیت میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔