File Photo

داسو پن بجلی منصوبے کے بنیادی ڈھانچے کا کام تیزی سے جاری
05 جون 2017 (20:57)
0

خیبرپختونخواء کے ضلع کوہستان میں چار ہزا ر تین سو بیس میگاواٹ کے مجوزہ داسو پن بجلی منصوبے کے بنیادی ڈھانچے کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔
ان میں شاہراہ قراقرم کی مرمت ، دائیں کنارے تک رسائی کی سڑک کی تعمیر اور تقریباً انیس ارب روپے کی لاگت سے Duber Khwar سے داسو تک ایک سو پینتیس کلوواٹ کی ترسیلی لائن بچھانا شا مل ہیں۔
واپڈا کے ذرائع نے بتایا کہ دو ہزار ایک سو ساٹھ میگاواٹ کے داسو مقابلے کے پہلے مرحلے کا تعمیراتی کام جلد شروع ہو گا۔
اس مقصد کی غرض سے حکومت نے سول ورک کے لئے ایک چینی فرم کو دو ٹھیکے دئیے ہیں