حکومت ملک سے مہلک امراض کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے،سائرہ افضل
05 جون 2017 (19:10)
0

صحت کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ ہکومت ملک سے پولیو سمیت تمام مہلک امراض کے خاتمے کی کوششیں کر رہی ہے۔
انہوں نے پیر کے روز حافظ آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کررہی ہے اور دور دراز علاقوں میں ہسپتال قائم کئے جا رہے ہیں