جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نہال ہاشمی کو اس مہینے کی سولہ تاریخ تک اپنا تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔