قبرص کی تقسیم کے حامی متحارب رہنمائوں نے نئے مذاکرا ت پر اتفاق کیاہے: انتونیو گوتریز
05 جون 2017 (11:55)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزنے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ بنیاد پر قبرص کی تقسیم کے حامی متحارب رہنمائوں نے اس مہینے جینوا میں نئے مذاکرا ت پر اتفاق کیا ہے۔
انتونیو گوتریز یونانی قبرس کے صدر Nicos Anastasiades اورترک قبرس کے لیڈر مصطفیAkinci کو اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں عشائیہ کی دعوت دی ہے تاکہ تعطل کو ختم کرنے کی کوشش کی جاسکے۔