File Photo

عالمی بنک نے اس سال عالمی ترقی میں2.7 فیصد بہتری کا عندیہ دے دیا
05 جون 2017 (10:10)
0

عالمی بنک نے اس سال عالمی ترقی میں2.7 فیصد بہتری کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ مینوفیکچرنگ اورتجارت میں اضافے سے عالمی منڈی پرسرمایہ کارروں کااعتماد بڑھا ہے اوراشیاء کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔

بنک کے مطابق جاپان اور یورپ کی جدیدمعیشتیں بہتری کی طرف گامزن ہیں۔