File Photo

آصف سعید کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا
05 جون 2017 (10:04)
0

جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔

جسٹس اعجاز افضل خان نے ان سے پیر کے روز اسلام آباد میں حلف لیا۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بیرون ملک قیام کے دوران قائمقام چیف جسٹس کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔