وفاقی وزیر نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زراعت کے شعبے کو زیادہ اعانتیں دی گئی ہیں جس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔

سردار یوسف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو مناسب قرار دیا
05 جون 2016 (19:28)
0

مذہبی امور کے وزیر سردار محمد یوسف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو مناسب قرار دیا ہے۔
انہوں نے اے پی پی سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زراعت کے شعبے کو زیادہ اعانتیں دی گئی ہیں جس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔
وزیر مذہبی امور نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے مناسب فنڈز مختص کئے گئے ہیں جس سے کئی شعبوں کو استحکام ملے گا۔