اجلاس میں چاند کے نظر آنے یا نہ آنے بارے فیصلہ کیا جائیگا۔

File photo

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کراچی میں ہوگا
05 جون 2016 (18:20)
0

رمضان المبارک1437 ہجری کا چانددیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمن کے زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل شام کراچی میں محکمہ موسمیات کی عمارت میں ہوگا۔
زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے متعلقہ علاقوں میں ہوں گے جن میں رمضان المبارک کے چاند کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔