File photo

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا ممتاز باکسر محمدعلی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
05 جون 2016 (14:09)
0

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے ممتاز باکسر محمدعلی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے کہاکہ محمد علی نہ صرف ایک پیشہ وار باکسر تھے بلکہ وہ ایک سچے مسلمان بھی تھے۔