File photo

نیٹو اتحاد افغانستان میں حالیہ چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہے:سیکرٹری جنرل نیٹو
05 جون 2016 (12:20)
0

نیٹو کے سیکرٹری جنرل Jens  Stoletnburg نے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد افغانستان میںحالیہ چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہے جن سے ملک کے استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔

نیٹو کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میںالقاعدہ کے کارکن طالبان کے ساتھ پھر سے گٹھ جوڑ کررہے ہیں۔
تاہم انہوں نے کہا کہ نیٹو نے طالبان کی طرف سے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لئے مقامی افواج کے لئے مسلسل بین الاقوامی امداد کی درخواست کی ہے۔