File photo

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے کل ایک بجے سے شام چھے بجے تک بند رہے گا
05 جون 2016 (10:10)
0

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد کا رن وے آپریشنل وجوہات کی بنا پر کل دوپہر ایک بجے سے لے کر شام چھے بجے تک بند رہے گا۔

مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے ایئر پورٹ آنے سے پہلے اپنی متعلقہ فضائی کمپنی سے پرواز کے اوقات کی تصدیق کرلیں۔