File photo

خیبرپختونخوا حکومت کا بیمہ صحت کارڈ سکیم کو توسیع دینے کا فیصلہ
05 جون 2016 (10:07)
0

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام چوبیس اضلاع میں بیمہ صحت کارڈ سکیم کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ضلع ایبٹ آباد میںHarno کے مقام پر ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ اس سکیم سے تقریباً ایک کروڑ افراد کو فائدہ ہوگا۔
بیمہ صحت کارڈ سکیم ابتدائی طور پر صوبے کے چار اضلاع میں شروع کی گئی تھی۔