زاہد حامد،لیوچن یو کا اقتصادی راہداری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
05 جولائی 2017 (22:30)
0

چین کے محکمہ انصاف کے نائب وزیر لیوچن یو نے بدھ کے روز اسلام آباد میں قانون وانصاف کے وزیر زاہد حامد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں دوست ممالک کے درمیان تعلقات دونوں ملکوں کی وزارت قانون کے درمیان تعاون پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق معاملات اور دیگر دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔