اسحق ڈار نے کہا کہ بعض بینکوں اور افراد نے موجودہ سیاسی صورتحال کا ناجائزہ فائدہ اٹھاتے ہوئے مصنوعی بحران پیدا کیا۔

وزیر خزانہ کا ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافے کا سخت نوٹس
05 جولائی 2017 (19:28)
0

وزیرخزانہ اسحق ڈار نے ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافے کا سخت نوٹس لیا ہے۔

انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ بعض بنکوں اور افراد نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کاناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ مصنوعی بحران پیدا کیا ہے ۔
اسحق ڈار نے کہاکہ ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔