سیکورٹی فورسز کو ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے جدید اسلحہ اور آلات سے لیس کیاجائے گا ۔

file photo

صوبائی حکومت صوبے میں امن و امان کی بحالی کیلئے کوشاں
05 جولائی 2017 (19:01)
0

بلوچستان کی حکومت صوبے میں امن وامان کی بحالی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے ۔

سرکاری ذرائع نے ریڈیوپاکستان کوئٹہ کے نمائندے کو بتایاکہ صوبائی حکومت نے صوبے میں امن وامان برقراررکھنے کیلئے رواں مالی سال میں تیس ارب روپے سے زائد رقم مختص کی ہے ۔
ذرائع نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کو ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے جدید اسلحہ اور آلات سے لیس کیاجائے گا ۔