شمالی کوریا میزائل تجربہ، امریکہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست
05 جولائی 2017 (07:00)
0

شمالی کوریا کی جانب سے پہلے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کے اعلان کے بعد امریکہ نے آج اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔
ادھر، یورپی یونین نے شمالی کوریا کے خلاف اضافی پابندیوں پر غور کرنے کی دھمکی دی ہے۔