اتحادی فوج نے سخت مزاحمت کے باوجود مزید کئی مشرقی ضلعوں کوخالی کرالیا۔

سرکاری فوج نے مشرقی موصل کے70فیصد حصے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کر لیا
05 جنوری 2017 (17:26)
0

عراق میں سرکاری فوج نے دولت اسلامیہ کے جنگجوئوں سے مشرقی موصل کے تقریباً ستر فیصد حصے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیاہے۔
عراقی فوج کی رہائشیوں کی مدد سے شمالی شہر کے باقی حصے کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کیلئے مہم جاری ہے۔
امریکی قیادت میں اتحادی فوج نے سخت مزاحمت کے باوجود مزید کئی مشرقی ضلعوں کوخالی کرالیاہے۔