سڈنی ٹیسٹ:پاکستان کے 271رنز پر8آئوٹ
05 جنوری 2017 (17:20)
0

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں آج کھیل ختم ہونے پر دوسو اکہتر رن بنائے تھے اور اس کے آٹھ کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔
پاکستان کی طرف سے یونس خان نے ٹیسٹ میچوں میں اپنی 34ویں سنچری بنائی۔
سکور یہ رہا۔
آسٹریلیا پانچ سو اڑتیس رن آٹھ کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان ۔
پاکستان دوسو اکہتر رن آٹھ کھلاڑی آئوٹ ۔