File Photo

پانامہ کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی
05 جنوری 2017 (14:20)
0

جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بڑے بنچ نے پانامہ کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمیں کوئی جلدی نہیں اور اس انتہائی اہم مقدمے میں ہر ایک کو اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کا پورا موقع دیا جائے گا۔