File Photo

گورنر بلوچستان سے مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات
05 جنوری 2017 (14:10)
0

رکن قومی اسمبلی خلیل جارج کی قیادت میں مسیح برادری کے ایک وفد نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات کی۔

اس موقع پر گورنر نے کہا کہ حکومت اقلیتوںاور ان کی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔ گورنر نے معاشرے کے تمام طبقوں کے درمیان ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔