سکینڈل کی وجہ سے ملک میں عوامی احتجاج شروع ہو گیا اور عوام صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

File Photo

جنوبی کوریا:صدر کی عدم موجودگی میں ان کیخلاف سماعت شروع
05 جنوری 2017 (11:38)
0

جنوبی کوریا کی ایک آئینی عدالت نے صدر Park Geun Hye کی عدم موجودگی میں ان کے خلاف سماعت شروع کر دی ہے۔

اس سے قبل سیاستدانوں نے مز پارک کے خلاف گزشتہ ماہ بدعنوانی کے سکینڈل میں مواخذے کیلئے ووٹ دیا تھا۔ سکینڈل کی وجہ سے ملک میں عوامی احتجاج شروع ہو گیا اور عوام صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔