یہ بات فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے پیرس میں انسٹیٹیوٹ مائنز ٹیلی کام کے صدر فلپ Jamet سے ملاقات میں کہی

File Photo

پاکستان نے فرانس کے تعاون سے تحقیق پر مبنی صنعتی منصوبے شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی
05 جنوری 2017 (08:49)
0

پاکستان نے ملک میں صنعتی اورمواصلاتی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے فرانس کے تعاون سے تحقیق پر مبنی صنعتی منصوبے شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔یہ بات فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے پیرس میں انسٹیٹیوٹ مائنز ٹیلی کام کے صدر فلپ Jamet سے ملاقات میں کہی۔
سفیر نے انسٹیٹیوٹ کے صدر کو پاکستان میں فرانس کی اعلیٰ یونیورسٹیوں کے کیمپس قائم کرنے کی دعوت دی۔