وزیراعظم محمد نوازشریف کانفرنس کا افتتاح کریں گے

File Photo

زبان، ادب اور معاشرے سے متعلق 4روزہ بین الاقوامین کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی
05 جنوری 2017 (07:45)
0

زبان، ادب اور معاشرے کے بارے چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے۔وزیراعظم محمد نوازشریف کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
پاکستان اکادمی ادبیات کے چیئرمین ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو نے اسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ میں کانفرنس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اکادمی ادبیات نے ادب اور ثقافت کے فروغ کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں متعدد پروگراموں کا اہتمام کیا ہے۔