اجلاس میں کہاگیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص کی کامیاب فروخت سے اس کے نظم و نسق میں بہتری کی راہ ہموار ہوئی ہے

File Photo

قوانین و ضوابط پر عملدرآمد کیلئے عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے گی: ایس ای سی پی
05 جنوری 2017 (07:26)
0

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے کہ قوانین و ضوابط پرعملدرآمد کیلئے عدم برداشت کی پالیسی اپنائی جائے گی۔اس عزم کا اظہار کراچی میں کمیشن کی اعلیٰ انتظامیہ اورسینئر تاجروں پر مشتمل مشاورتی گروپ کے اجلاس میں ہوا۔
اجلاس میں کہاگیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حصص کی کامیاب فروخت سے اس کے نظم و نسق میں بہتری کی راہ ہموار ہوئی ہے۔