ریڈیو پاکستان کے پروگرام''نقطہ نظر'' میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 21ویں آئینی ترمیم درست سمت میں ایک قدم ہے جو پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

شہریوں کی جان و مال کی حفاظتی حکومتی ذمہ داری ہے:نہال ہاشمی
05 جنوری 2015 (22:24)
0

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے۔
ریڈیو پاکستان کے پروگرام''نقطہ نظر'' میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 21ویں آئینی ترمیم درست سمت میں ایک قدم ہے جو پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما کرنل(ر) طاہر مشہدی نے کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا اہم لمحہ ہے۔