امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے پاکستان کے دورے کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

 نوازشریف، اولسن کا پاکستان امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال
05 جنوری 2015 (12:33)
0

پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے مجوزہ دورہ اور خصوصی طور پرپاک امریکہ تعلقات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔


وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور خارجہ امور سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں موجود تھے ۔