بھارت نے بدھ سے اب تک چھٹی بار ورکنگ بائونڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

بھارت کی پھر بلااشتعال فائرنگ:عورت سمیت 2 شہری شہید
05 جنوری 2015 (20:42)
0

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے پیر کو ورکنگ بائونڈری کے ظفروال اور شکرگڑھ سیکٹروں میں پھر بلااشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ سے ایک عورت سمیت دو شہری شہید اور چناب رینجرز کے تین جوان زخمی ہوگئے ۔
پاکستان رینجرز نے بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔
بھارت نے بدھ سے اب تک چھٹی بار ورکنگ بائونڈری کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔