05 جنوری 2015 (17:47)
0

خیبر پختونخواہ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے شمالی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے چون ہزار سے زائد خاندانوں میں 34کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم کی ہے۔
بنوں کے بے گھر ' خاندانوں میں 19 کروڑ روپے سے زیادہ ' کرک میں ایک کروڑ دس لاکھ روپے سے زائد اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 کروڑ40 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے ہیں۔