سانحہ پشاور کے تناظر میں سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی جارہی ہے ۔

ذوالفقاربھٹو کا 87 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
05 جنوری 2015 (12:59)
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کا 87 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔سانحہ پشاور کے تناظر میں سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی جارہی ہے ۔

گڑھی خدا بخش میں ان کے مزار پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جارہی ہے ۔ ملک بھر میں بھی پارٹی کے دفاتر پر قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جارہی ہے ۔