ادھرعراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے دورے پر آئے ہوئے اپنے آسٹریلوی ہم منصب ٹونی ایبٹ سے کہا ہے کہ وہ عراق کی فوجی امداد میں اضافہ کرے۔