گرفتار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

سلمان تاثیر کی یاد میں منعقدہ تقریب میں امن عامہ کا مسئلہ پیداکرنے پر 35شرپسند گرفتار
05 جنوری 2015 (14:21)
0

حکومت پنجاب کے ایک ترجمان نے کہاہے کہ لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی یاد میں منعقد کی جانے والی شمعیں روشن کرنے کی تقریب کے موقع پر امن عامہ کا مسئلہ پیداکرنے پر 35شرپسند گرفتار کر لئے گئے ہیں ۔


ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔ حکومت امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے۔