ایک خودکش حملہ آور نے ایک ریستوران میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

05 فروری 2014 (18:33)
0

عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج بدھ کے روزمتعدد بم دھماکوں میں سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔



پولیس حکام نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی عمارت کے باہر ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم سات افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔



ایک خودکش حملہ آور نے ایک ریستوران میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔



شہر کے تجارتی علاقے میں ایک اور کار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔