وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت نے خصوصی افراد کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں تاکہ وہ قومی ترقی میں حصہ لینے کے قابل ہوسکیں ۔

خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا عمل جاری ہے:مریم اورنگزیب
05 دسمبر 2016 (20:19)
0

اطلاعات ونشریات کی وزیرمملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا عمل جاری ہے ۔
انہوں نے پیر کی رات اسلام آباد میں آسٹریلیا کے ہائی کمیشن کے زیراہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے خصوصی افراد کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں تاکہ وہ قومی ترقی میں حصہ لینے کے قابل ہوسکیں ۔