شام ، عراق ، یمن ، نائیجیریا اور جنوبی سوڈان میں80 فیصد امداد کی ضرورت ہے:سٹیفن اوبرائن
05 دسمبر 2016 (16:10)
0

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ تیرہ ملکوں میں نو کروڑ تیس لاکھ افراد کی ضروریات پوری کرنے کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی منصوبوں کیلئے بائیس ارب بیس کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔
انسانی امداد کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کے سربراہ سٹیفن اوبرائن نے آج نیوز کانفرنس میں بتایا کہ جنگ زدہ علاقوں شام ، عراق ، یمن ، نائیجیریا اور جنوبی سوڈان میں اسی فیصد امداد کی ضرورت ہے۔