شام: ادلیب میں روس کے فضائی حملوں میں46 افراد ہلاک
05 دسمبر 2016 (15:40)
0

شام کے صوبے ادلیب میں روس کے فضائی حملوں میں چھیالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کے بارے میں شام کے مبصر ادارے نے کہا ہے کہ Kafr Nabel گاؤں پر روس کے مشتبہ فضائی حملوں میں چھبیس جبکہ Mauret Al Naman میں انیس اور الناقر میں ایک شہری ہلاک ہوا۔