File Photo

رضا کاروں کا عالمی دن
05 دسمبر 2016 (11:21)
0

رضا کاروں کا  عالمی دن پیر کے روزمنایا گیا۔ جس کا مقصد رضا کار تنظیموں اور افراد کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے "عالمی سطح پر تعریف، رضا کاروں کی حوصلہ افزائی" ۔

یہ دن رضا کاروں کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ دیر پا ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے مقامی، قومی اوربین الاقوامی سطح پر اپنی خدمات کو زیادہ فعال اورمتحرک بنائیں۔