عسکری ذرائع نے کہاکہ یہ کارروائی چند ہفتوں میں ختم ہوجائے گی۔

File Photo

شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں کی طر ف پیش قدمی
05 دسمبر 2016 (08:32)
0

شام میں سرکاری فوج اوراتحادی ملیشیا نے حلب کے پرانے شہر کے باغیوں کے زیرقبضہ علاقوں کی طر ف پیش قدمی کی ہے۔ عسکری ذرائع نے کہاکہ یہ کارروائی چند ہفتوں میں ختم ہوجائے گی۔

ادھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ایک قرار داد کے مسودے پر رائے شماری ہوگی جس میں حلب میں سات روزہ ابتدائی جنگ بندی کا مطالبہ کیاگیا ہے جس میں بعد میں توسیع ہوسکتی ہے۔