File Photo

اٹلی میں وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
05 دسمبر 2016 (08:03)
0

اٹلی میں وزیراعظم Matteo Renzi نے اپنے آئینی اصلاحات کے منصوبے پر ریفرنڈم میں بھاری شکست کا سامنا کرنے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔

رائے شماری کے ابتدائی نتائج میں ناکامی کے بعد قوم سے اپنے خطاب میں Matteo Renzi نے کہاکہ وہ آج کابینہ کا اجلاس بلائیں گے اوراپنا استعفیٰ صدر Sergio Mattarella کو پیش کریں گے۔