وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کے دس کروڑ پودے لگانے کے دعوے کے برعکس اس کی حکومت نے پانچ کروڑ پودے لگانے کی تعداد بتائی ہے۔