افغانستان کے صوبے ننگرہارکے ضلع آچن میں فضائی حملوں میں دولت اسلامیہ کے تینتیس جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔