وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر اعلیٰ اوردوسرے ارکان نے شرکت کی۔

آئینی اصلاحات کمیٹی کا 2ماہ میں سفارشات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ
05 دسمبر 2015 (18:25)
0

گلگت بلتستان کی آئینی اصلاحات کے بارے میں کمیٹی نے اگلے دو ماہ میں اپنی سفارشات کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز کے زیر صدارت کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں کیا گیا۔
گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمان اور دوسرے ارکان نے اجلاس میں شرکت کی۔