سربراہ کراچی پولیس نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے چوکس ہیں۔

پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے:مشتاق مہر
05 دسمبر 2015 (12:22)
0

کراچی پولیس کے سربراہ مشتاق مہرنے کہا ہے کہ شہر کے تمام علاقوں میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے۔

صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے چوکس ہیں۔