آزادکشمیر میں ایک مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے پندرہ افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے۔