فوج کے ڈاکٹروں نے 44ہزار5سو 75 افراد کو طبی امداد فراہم کی۔

نقل مکانی کرنے والوں میں ایک لاکھ56 ہزار پیکٹ تقسیم
05 اگست 2014 (13:57)
0

پاک فوج نے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے افراد میں اب تک خوراک کے ایک لاکھ چھپن ہزار پیکٹ تقسیم کئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق زیادہ تر پیکٹ بنوں میں تقسیم کئے گئے۔


فوج کے ڈاکٹروں نے چوالیس ہزار پانچ سو پچھتر افراد کو طبی امداد فراہم کی۔