پی پی ایل کےترجمان کے مطابق جنوبی گمبٹ میں گیس کے ذخائر کی یہ تیسری دریافت ہے۔