" تماشہ میرے آگے" کے عنوان سے ہونے والی نمائش اس مہینے کی پندرہ تاریخ تک دن گیارہ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔

05 اگست 2014 (22:58)
0

آرٹسٹ نوید صادق کی پینٹنگز کی نمائش کراچی کی کوئل آرٹ گیلری میں شروع ہوگئی ہے۔ " تماشہ میرے آگے" کے عنوان سے ہونے والی نمائش اس مہینے کی پندرہ تاریخ تک دن گیارہ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔ ادھر ایک اور مصور فیض بٹ کے فن پاروں کی نمائش کراچی کی کینوس آرٹ گیلری میں شروع ہوگئی ہے۔ یہ نمائش اتوار کے سوا اس مہینے کی چودہ تاریخ تک روزانہ دن گیارہ بجے سے رات آٹھ بجے تک جاری رہے گی۔