ماہرین کے مطابق نوجوانوں کی پیدل چلنے، سائیکل چلانے اور باقاعدگی سے ورزش کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ جوڑوں کے درد سے بچ سکیں۔

نوجوانوں میں گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں اضافہ ہوا ہے:تحقیق
05 اگست 2014 (22:45)
0

ایک تحقیق کے مطابق متعدد نوجوانوں میں گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں اضافہ ہوا ہے۔ محققین کے مطابق سوجن یا جوڑوں کے درد کا تعلق عمر بڑھنے کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ تاہم پٹھوں کی قوت اور کیلشئیم میں بتدریج کمی یا وزن میں اضافہ جوڑوں کے درد اور سوجن کا باعث بنتے ہیں۔


ماہرین کے مطابق نوجوانوں کی پیدل چلنے، سائیکل چلانے اور باقاعدگی سے ورزش کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ وہ جوڑوں کے درد سے بچ سکیں۔